آپ جامعہ کا تعاون کیسے کریں

🌱🌱🌱 🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱 جامعہ نوریہ رضویہ باقر گنج درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف 🌱🌱

🎓   آپ جامعہ کا تعاون کیسے کریں

جامعہ کے منصوبوں میں سات سو چھیاسی (786)طلبہ کے لیے دوسو کمروں پر مشتمل ایک ہوسٹل کی تعمیر کا ارادہ ہے اس تعمیری منصوبے کو حقیقت کا جامہ پہنانےکے لیے تعاون کیجیے-اگر آپ بیک مشت 36000 روپئے چھ سالوں تک (ہر سال کے 6000 کے حساب سے ) مذکورہ رقم ادا کریں تو کمرے کی دیوار پر آپکا یا آپکے والدین کے نام کی تختی نصب کردی جائےگی (2) اپنے یا اپنے والدین کے نام سے فقہ حدیث و تفسیر کی عربی کتابوں کے مکمل سیٹ دیجیئے (3) مسجد کی تعمیر میں اپنے ذاتی مال سے حصہ لیجیئے(4) امام احمد رضا خان یا کسی دیگر سنی عالم کی کتابیں شائع کرانے م میں ہمارا ہاتھ بٹائیے(5) کمپیوٹر نظام کے استوار کرنے میں جامعہ کا تعاون بایں طور کیجئے کہ آپ خود یا اپنے احباب کی شرکت میں ایک کمپیوٹر خریدکروقف کردیں-

جملہ امور میں خط و کتابت اورترسیل زر کے لیئے کونٹکٹ نمبر

+919897725446

    اس مدرسے کے بانی اور مہتمم

نبیرءاعلی حضرت مجاہد آعظم شیر رضا یاد گاررازی مظہر غزالی الحاج الشاہ محمد منان رضاخان صاحب قبلہ المعروف حضور منانی میاں سجادہ نشین درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف۔ ہیں

از قلم ۔۔۔۔ ارشاد محمد احمدی متعلم جامعہ نوریہ رضویہ درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف ۔۔۔+919458218355

منجانب۔۔۔  خلیفہ حضور منانی میاں دیوانہ اولیاء کرام عاشق اعلی حضرت  حضرت مولانا جوزف ٹنگالی صاحب قبلہ ۔ہولینڈ  ۔۔

 

Advertisements