https://1drv.ms/v/s!AgBLCyZ5lmiWiZsj3MxlGN6ktBlzlw

Advertisements

جی حضور انشا ؑاللہ۔۔۔۔۔۔۔ حضور پیرو مرشد شیخ طریقت شیخ المشائخ شہزادہؑ اعلیٰحضرت حضرت علامہ منان رضا خان صاحب کے حکم پر حضور کے مرید سیاہِ ہندوستان و ساوٴتھ افریقہ وعمان ۔شاعر اسلام عاشق اعلیٰحضرت حضرت سیلم رضا صاحب ناگپوری اپنے دوست احباب کے ساتھ کل بریلی شریف کے لیئے روانہ ہونگے عرس اعلیٰحضرت میں اپنے پیرو مرشد کی سرپرستی میں جو کانفرنس 14 نومبر کو جامعہ نوریہ رضویہ کے وسیع میدان میں ہونے جارہی ہے اس میں شرکت کی سعادت حاصل کریں گے تمام عاشقان اعلیٰحضرت و سرکار تاج الاولیاؑ  سے درخواست ہے کے اس کانفرنس میں ضرور شرکت کریں بعد نماز ظہر 14 نومبر جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف کے وسیع میدان میں 🌹

JNR University (Sway)